counter easy hit

دل چاہے تو سیر کو جائیں،تھک جائیں تو پڑ کر سوجائیں

Heart Straight go for a walk, to get tired have to go to sleep

Heart Straight go for a walk, to get tired have to go to sleep

یوں تو بیڈآرام کرنے اور خواب خرگوش کے مزے لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن امریکی کمپنی نے اس کا انوکھا استعمال کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

ہوٹل بک کرنے والی معروف ویب سائٹ کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ موبائل بیڈ اسپورٹس کار کی مدد سے بنایا گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کے دوران معروف برطانوی ریسنگ ڈرائیور نے اس موبائل بیڈ کو 84میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کرگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 2008میں موبائل بیڈ کو 69میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑا کر قائم کیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website