رائیونڈ: رائیونڈ میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کر کے ماں اور بیوی کو قتل کر دیا۔
Heartless person on a domestic dispute in Raiwind killed his mother and wife
رائیونڈ کے محلہ اسلام اباد میں درندہ صفت شخص اسحاق نے گھریلو ناچاقی پر ماں اور بیوی کو قتل کردیا جب کہ بیچ بچاؤ کی کوشش کرنے پر چھوٹا بھائی اور بھابی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔