اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینیٹ کی قائمی کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بھی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا تذکرہ ہوا ہے۔اجلاس کے دوران روبینہ خالد نے کہا کہ حریم شاہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہی جو افسوسناک ہے۔سییٹر رحمان ملک نے کہا کہ چار ورزاء اور کچھ سینیٹر کا نام
خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے
بھی استعمال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ چند پیسوں کی خاطر عزت اچھالنے والوں کو سخت سزا ملنی چاپئیے۔رحمان ملک نے تجویز پیش کی کہ 7 سال سزا اور 50لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے۔وزارت آئی ٹی نے سینیٹ کی قائمی کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ سوشل میڈیا پر ذاتی حملوں پر رولز بنائے ہیں۔سیکرٹری آئی ٹی نے کہا کہ اب تو اس کے پاس مفتی قوی کی بھی سیلفی ہے۔رحمان ملک نے کہا کہ وزیر سے پوچھے بغیر سیلفی بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔کیا متعلقہ لوگوں سے اجازت لی گئی؟ پیسے بنانے کے لیے یہ حرکیتں کی جا رہی ہیں
پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی
۔سوشل میڈیا کی انکم کا سٹیٹ بینک کے پاس ریکارڈ ہونا چاہئیے۔رحمان ملک نے یہ بھی کہا کہ آئندہ کئی بڑی شخصیات سکینڈلز کی زد میں آ سکتی ہیں۔ایسا کرنے یا کرنے والی کو سزائے موت دینی چاہئیے۔جب کہ سینیٹر فیصل جاوید نے اجلاس میں ٹک ٹاک کے منفی نتائج اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے بارے میں بتایا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کے مابین ہونے والی ملاقات میں بھی حریم شاہ کا تذکرہ ہوا تھا۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر
سینئیر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ اسد عمر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کے لیے گئے اور یہ بہت دلچسپ بات ہے کہ میٹنگ کے دوران سیاست پر جو بات ہوئی سو ہوئی لیکن ٹک ٹاک خواتین کا ذکر ضرور ہوا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اور اتحادیوں کے اجلاس کا یہ حال ہے اور کراچی کے مسائل ایسے حل ہو رہے ہیں۔اس کے ساتھ سوشل میڈیا پر صارفین نے بھی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخر حریم شاہ میں ایسی کیا بات ہے جو وہ ہر سیاست دان کی گفتگو کا حصہ ہوتی ہیں۔