اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہائرایجوکیشن کیشن نے علامہ اقبال سکالرشپس پروگرام کے تحت کامیاب افغان طلبا وطالبات کی ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لیے سلیکٹڈ سٹوڈنٹس کی لسٹ جاری۔ افغانوں کے لئے پاکستان کی نئی سافٹ ویزا پالیسی کا معاملہ آج کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔نئی پالیسی میں عام لوگوں،تاجروں, سرمایہ کاروں,طلباء،پاکستانیوں سے شادی کرنے والوں کو طویل المدتی ملٹی پل ویزہ دینے سمیت سخت مریضوں کو طورخم ہی میں ویزا دینے کی تجویز پیش کی جائے گی