گجرات(انور شیخ سے)ڈی او سی گجرات و انچارج رمضان سستا بازار جلالپور جٹاں ماجد بن احمد نے جلاپ پور جٹاں میں مہنگے داموں دودھ اور دہی فروخت کرنے والے دو دوکانداروں عدنان اور افتخار احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے جبکہ دو دوکانداروں کو دو ہزار روپے نقد جرمانہ بھی کیا گیا