گجرات(صغیراحمدقمر)ڈسٹرکٹ کلرکس بار گجرات کے سینئر ممبر و سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ نے چوہدری شمشاد احمد ایڈووکیٹ اور ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون کے اہلمد مظفر احمد آف چک فاضل سے اُنکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی اس موقع پر انکے ہمراہ سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ ملک محمدنفیس ایڈووکیٹ ،صحافی شاہد بشیر کمبوہ اور علی حسنین بھی تھے۔