counter easy hit

جرمنی میں کدوؤں کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد

Holding the fair in Germany kduwn

Holding the fair in Germany kduwn

ہیلووین کا تہوار ہو تو منچلے نوجوان کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں کہیں کوئی ڈراؤنی اشکال والے ماسک پہنتا ہے تو کوئی زومبیز اور ومپائرزکا کاسٹیوم زیب تن کرتا ہے۔

جرمنی میں کدؤں کا سب سے بڑا میلہ سجا جس میں منعقدہ لوڈوگزبرگ نامی اس سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں جس میں ہر سائز کے چھوٹے بڑے کدوتو پیش کئے ہی جاتے ہیں تاہم ان سے بنائی گئی اشیاء کے رنگا رنگ دیدہ زیب ماڈلز بھی رکھے جاتے ہیں۔

دنیا کا سب سے بڑا یہ میلہ ہر سال ہزاروں شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جہاں کدو تراشنے سمیت کئی مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے۔رواں سال بھی پوری آب و تاب سے شروع ہونیولایہ فیسٹیول6نومبر تک جاری رہے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website