Kingsman The Secret Serviceنیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 92