نیو یارک (یس ڈیسک) 2013 میں ریلیز ہونے والی فروزن باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی اینیمیٹڈ فلم ہے۔
فلم نے دنیا بھر میں 1.3 بلین ڈالر کا بزنس کیا تھا۔ فروزن فیور میں ایلسا اور کرسٹوفاینا کی سالگرہ ایک الگ اندازمیں مناتے نظر آئیں گے۔
ایڈونچر اور تفریح سے بھرپور ”فروزن فیور” 13 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔