تپ دق کے مریض کو انگور استعمال کرنے چاہئے۔
مکھن اور مصری دودھ میں ملا کر کھانے سے نہ صرف تپ دق ختم ہو جاتا ہے بلکہ جسم کو ازسرنو طاقت میسر آتی ہے۔
کچے پیاز پر نمک چھڑک کر کھانا تپ دق کے مریض کے لئے بہت مفید ہے۔
لہسن کا روزانہ استعمال کرنے والوں کو تپ دق کا مرض نہیں ہوتا۔
لونگ کا استعمال تپ دق کے مرض میں فائدہ پہنچاتا ہے۔
لیموں کا رس 25 گرام، گیارہ پتے تلسی کے، سونٹھ، زیرہ، نمک ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر دن میں تین بار پیتے رہنے سے تپ دق کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے۔
شہد میں کیلے کے پتوں کا رس ملا کر پینے سی پھیپھڑوں کے زخم بھر جاتے ہیں۔