counter easy hit

ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی ہوگی : پرویزرشید

Pervaiz Rashid

Pervaiz Rashid

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے 5 مارچ سے پہلے قانون سازی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انھوں نے لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں مزید کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیے جائیں گے۔