counter easy hit

سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد الطاف کو ایم ایس سول ہسپتال لالہ موسیٰ کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا

hospital Lala Musa

hospital Lala Musa

لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد الطاف کو ایم ایس سول ہسپتال لالہ موسیٰ کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا تفصیلات کے مطابق سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد الطاف کو ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر طاہر بشیر نے ڈاکٹر محمد الطاف کو ایم ایس سول ہسپتال لالہ موسیٰ تعینات کردیا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ڈاکٹر محمد الطاف کو باقاعدہ نوٹفیکشن ہونے اور ایم ایس تعینات ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ڈاکٹر محمد الطاف سول ہسپتال لالہ موسیٰ کوترقی کی بلندیوں پر پہنچائیں گے اور مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے