counter easy hit

رنگین دنیا سے گرما گرم خبر : پریانکا چوپڑا کے ننھے منے شوہر نک جونز کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنا دیا گیا ، تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہراور امریکی گلوکارنک جونز کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پرجونز برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ہالی ووڈ باؤل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں تینوں بھائی کیون جونز جوزف جونز اور نکولس (نک) جونز مداحوں کے درمیان پُرجوش انداز میں پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں۔ تاہم کنسرٹ کے دوران نک جونز کے ساتھ خاتون مداح کی جانب سے کی جانے والی جنسی ہراسانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ نک جونزگانا گارہے ہیں، اسی دوران ان کے پیچھے کھڑی مداح انہیں ہاتھ لگاتی ہے تاہم سیکیورٹی گارڈ آکراسے پیچھے کردیتے ہیں، لیکن خاتون پھر بھی باز نہیں آتی اور مسلسل نک جونزکو تنگ کرتی رہتی ہیں اور ان کی ٹانگوں کو ہاتھ لگاتی رہتی ہے۔ یہاں تک کہ نک جونز بھی اس حرکت پرپیچھے مڑ کرانہیں دیکھتے ہیں اور اس خاتون کے ہاتھ کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔بعد ازاں نک جونز نے کامیاب کنسرٹ کے انعقاد پر ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ لیکن اپنے پیغام میں کنسرٹ کے دوران ہونے والی جنسی ہراسانی کا کوئی بھی ذکر نہیں کیا۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین خاتون کی اس حرکت پر سخت غصے میں آگئے اورنک جونزکو جنسی ہراساں کرنے پرکنسرٹ کی انتظامیہ سے اس خاتون کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ کچھ لوگوں نے تو اس خاتون کو گرفتار کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔نک جونز کے مداح سوشل میڈیا پر خاتون کی اس حرکت کے لیے ان سے معافی مانگتے ہوئے کہہ رہے ہیں یہ بہت ہی غلط حرکت تھی۔ جب کہ کچھ لوگ نک جونز کو اس بات پر سراہ رہے ہیں کہ اس خوفناک صورتحال میں نک کا ردعمل بہت مہذب تھا

Hottest, News, from, Showbiz, Pariyanka Chopra's, husband, nick jones, got, harrased, by, a, female, fan, on, the, stage

@priyankachopra husband @nickjonas was sexually assaulted on stage by a female fan. She continuously sliding her hand up between his inner things.#NickJonas #PriyankaChopra #MeToo #MenToo #harasament pic.twitter.com/hbuxd7eBPe

@priyankachopra husband @nickjonas was sexually assaulted on stage by a female fan. She continuously sliding her hand up between his inner things.#NickJonas #PriyankaChopra #MeToo #MenToo #harasament pic.twitter.com/hbuxd7eBPe

— Entertainment Express (@EE_xpress) October 29, 2019

— Entertainment Express (@EE_xpress) October 29, 2019

Hottest, News, from, Showbiz, Pariyanka Chopra's, husband, nick jones, got, harrased, by, a, female, fan, on, the, stage

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website