counter easy hit

سال 2020ء کیسا گزرے گا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) 2020 میں ڈونلڈ ٹرمپ دماغی کینسر کا شکار ہو جائے گے۔ تفصیلات کے مطابق 23 سال قبل مر جانے والی خاتون باباوانگا نے اپنی کتاب میں بے شمار پین گوئیاں کی۔ ان پیشن گوئیوں میں یہ بھی شامل تھا کہ 2020 بھی میں ڈونلڈ ٹرمپ دماغی کینسر کا شکار ہو جائیں گے۔

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی آفر۔۔۔!!! اب 1 کی بجائے 4 شادیاں کریں ، پاکستانی مرد حضرات کی سب سے بڑی پریشانی حل کر دی گئی

آنکھوں کی بینائی سے محروم خاتون نے پیشن گوئی کی تھی کہ 2020 میں ہی روسی صدر پیوٹن کی جان کو خطرہ ہوگا۔پیوٹن نے خود بھی اس کا انکشاف کیا تھا کہ انہیں مارنے کی کئی بار کوششیں کی گئی، اس لئے انہوں نے جان حفاظت کے لیے سیکورٹی بڑھا دی ہے اور سنائپرزکی ٹیم مقرر کررکھی ہے جس کا مشورہ انہیں کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو نے دیا تھا، جن پر 50 بار قاتلانہ حملے ہوئے۔ تاہم خاتون نے 2010 سے 2014 تک دنیا میں نیوکلیئر وار کی پیشن گوئی بھی کی تھی جو غلط ثابت ہوئی۔یلغاریہ سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ بابا وانگا نے اپنی موت سے قبل بڑے واقعات جیسے نائن الیون اور بریگزیٹ سمیت دیگر کی پیشن گوئی کی تھی۔ خاتون نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ 5079 میں دنیا ختم ہو جائے گی۔ خاتون اپنی موت کے وقت 2020 سے متعلق بہت سی پیشن گوئی کیں۔ یاد رہے کہ بابا وانگا نے 2020 میں براعظم ایشیا ء کی تبادہ کی بھی پیشن گوئی بھی کر چکی ہے۔واضح رہے کہ 1994 میں فیفا ورلڈ کے فائنل میں پیشن گوئی کی تھی جس ٹیم کے نام ،بی، سے شروع ہو گا وہ ٹیم فائنل میں پہنچے گی۔بابا وانگا کی کتاب ان کے مداحوں نے تحریر کی تھی، جس طرح خاتون بابا اونگا باتیں بتاتیں ان کے پرستاروں اس کو تحریر کر لیتے تھے ۔ بابا وانگا دعویٰ کرتی تھیں کہ اس کو کسی ناقابل فہم ذریعے سے لوگوں کی باتیں معلوم ہو جاتی ہیں۔

HOW, 2020, WILL, BE, SPENT, AISIA, WILL, BE, DESTROYED, PUTIN, HAS, THE, LIFE, THREAT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website