counter easy hit

کیا ھم پاکستان میں کوروناوائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

پاکستان میں کوروناوائرس کا پھیلاو۔زمہ دار کون کیا ھم محفوظ ہیں ۔کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت کو قرار دیا جا رہا ہے، ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہورہی ہے، حکومت نے ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن سےپاکستان میں داخل ہونے کے بعد محصور کردیا گیا ہے ۔نام نہاد قریطینہ مرکز میں احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے برابر ہیں اور یہ قریطینہ مراکز پاکستان میں کورونا وائرس کی آماجگاہ بن چکی ہیں آمدہ اطلاعات کے مطابق وفاقی اور بلوچستان حکومتوں کے پاس کورونا ٹیسٹ کرنے کے انتظامات ہی نہیں اور زائرین کو تفتان بارڈر پر نام نہاد قرنطینہ میں 14 دن تک حبس بے جا میں قید رکھا جارہاھے جبکہ یہاں زائرین نے سوشل میڈیا پرتفتان بارڈر پر قرنطینہ کے نام سے قائم قید خانے میں نام نہاد احتیاطی تدابیر کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے قریطینہ مرکز میں جابجا گندگی کے ڈھیر انسانی فضلہ بکھرا پڑاہے کھانے، پینے اور غیرانسانی انداز سے رہائش کے سوالات قرنطینہ کے قیام، طبی ماہرین اور ٹیسٹوں کے معیار پر اٹھاسوالیہ نشان اٹھا رہے ہیں کیا یہ سب کرکے ھم محفوظ ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website