سری نگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، کپواڑہ کے علاقے کیرن میں مزید 7نوجوانوں کو شہید کردیا گیا.کشمیر ی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کی انتہا کر دی جس کے نتیجے میں 7 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں ابھی بھی گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں۔سری نگرکےتعلیمی اداروں کےطلبہ کوہاسٹلزخالی کرنےکاکہہ دیاگیا۔بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان سمیت سوسےزیادہ کھلاڑیوں کومقبوضہ وادی چھوڑنےکاحکم دیدیا گیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتےہوئے کہاکہ 7 نوجوانوں کی شہادت قابل مذمت، بربریت اور مہذب انسانوں کے لئے ناقابل ہے۔نریندر مودی ہوش کے ناخن لے. یاد رکھے بے گناہ انسانوں کا خون ظالم اقوام اور ریاستوں کو کھا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتیریس صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور کشمیر میں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کو رکوانے کے لیے کردار ادا کریں۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان سمیت پوری دنیا یا مقبوضہ وادی میں میں بھارتی بھارتی فوج کی کی بربریت کا فوری نوٹس لیں۔ نوجوان شہید ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں ابھی بھی گھر گھر چھاپے مارے جارہے ہیں۔سری نگرکےتعلیمی اداروں کےطلبہ کوہاسٹلزخالی کرنےکاکہہ دیاگیا۔بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان سمیت سوسےزیادہ کھلاڑیوں کومقبوضہ وادی چھوڑنےکاحکم دیدیا گیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتےہوئے کہاکہ 7 نوجوانوں کی شہادت قابل مذمت، بربریت اور مہذب انسانوں کے لئے ناقابل ہے۔نریندر مودی ہوش کے ناخن لے. یاد رکھے بے گناہ انسانوں کا خون ظالم اقوام اور ریاستوں کو کھا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتیریس صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور کشمیر میں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کو رکوانے کے لیے کردار ادا کریں۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان سمیت پوری دنیا یا مقبوضہ وادی میں میں بھارتی بھارتی فوج کی کی بربریت کا فوری نوٹس لیں۔