counter easy hit

آسٹریلا کو جیت کے لیے کتنے رنز درکار ہیں اور اس کی انگلینڈ کو کتنی وکٹیں ؟ جانیے

How many runs does Australia need to win and how many wickets does England have? Learn

لندن(ویب ڈسیک )ایشزسیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا،دوسری اننگز میں آسٹریلیا کوانگلینڈ پر34رنز کی برتری حاصل ہوگئی جب کہ اس کی 7وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کھیل کے تیسرے دن انگلینڈ پہلی اننگز میں 374رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،انگلینڈنے تیسرے دن کے کھیل کا آغاز بغیرکسی نقصان دس رنزسے کیا،،روری برنز کی شاندارسنچری کی بدولت کی انگلینڈپہلی اننگز میں برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔روری برنز نے شاندارسنچری اسکورکرتے ہوئے 133رنز کی اننگز کھیلی،ان کے علاوہ کپتان جوروٹ اوربین اسٹوکس نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوئے۔9ویں وکٹ پراسٹورٹ براڈ اورکرس ووکس نے انگلینڈ کے اسکورمیں قیمتی 65رنز کا اضافہ کیا،،اورانگلینڈ کو پہلی اننگز میں 90رنز کی برتری دلائی۔آسٹریلیا کی طرف سے پیٹ کمنز،نیتھن لوئن نے تین تین جبکہ جیمزپیٹنسن اورپیٹرسڈل نے دودوکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 284رنز بناکر آؤت ہوگئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website