counter easy hit

لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

However, do not take

However, do not take

لالہ موسیٰ(نوید کھوکھر) لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟ تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر فحاشی کے اڈے قائم ہیں جن پر اڈوں کی نائکہ سر عام لوگوں کو دعوت گناہ دے کر نوجوان نسل کو تباہ کر نے میں مصروف ہیں ایسا لگتا ہے ان آنٹیوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی ان کو مقامی پولیس اور انتظامیہ کا خوف ہے لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے معززین نے میڈیاآفس میں بتایا کہ لالہ موسیٰ کے مختلف محلہ جات میں گھناؤنا دھندہ شروع چکا ہے جو کہ ہم سب کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے اور ڈیرہ چلانے والی آنٹیوں کے بااثر افراد کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف کوئی عزت دار آدمی آواز اُٹھانے سے ڈرتا ہے اس موقع پر لوگوں نے DPOگجرات رائے ضمیرالحق سے فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔