کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ کی تعمیر اور کشادگی وقت کی ضرورت ہے ریلوے کراسنگ پھاٹکوں کا حل عوام کا دیرنہ مطالبہ ہے لالہ موسیٰ ڈنگہ روڈ معروف سڑک ہے مگر سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کی تعمیر عوامی مطالبہ شروع سے رہا ہے عوامی حلقوں نے کہا عوامی نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ اس سڑک کوکشادہ تعمیر کیا جائے سماجی حلقوں نے اپیل کی ہے کہ سڑک کی کھنڈرات کامنظر پیش کررہی ہے بارش کے دنوں میں پانی کھڑا ہونا صرف اور صرف سائیڈوں کے اونچا ہونے اور لیول نہ ہونے سے ہوتا ہے امید ہے عوامی نمائندے عوام کا دیرینہ مطالبہ سڑک کی تعمیر اور لالہ موسیٰ میں ریلوے کراسنگ پھاٹکوں کا حل بھی تلاش کیا جائے