لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)پی آئی اے ہڑتالوں کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو مسائل کا سامنا رہا ، لالہ موسیٰ کے ٹریولز ایجنٹوں نے ٹکٹوں کی مد میں مسافروں کور یلیف دینے کی بجائے ہزاروں روپے کا ٹیکہ لگا دیا عوامی سماجی حلقوں نے پی آئی اے کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مسافروں کو ریلیف دینے کی بجائے ذہنی اذیت دینے کے ساتھ ساتھ مالی نقصان بھی پہنچایا ان کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تا کہ مسافروں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہو سکے حکومت اور پی آئی اے کے ردمیان معاملے کی سزا عوام کو نہیں ملنی چاہیے عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح احوال کا پر زور مطالبہ کیا ہے