انسانیت کی خدمت ہر انسان پر فرض ہے۔اسلام نے تو انسانی کے انفرادی اور اجتماعی حقوق کا خاص خیال رکھنے کی تاکید کی ہے۔ سب لوگ جانتے ہیں کہ انسان پر دوقسم کے حقوق لازمی قرار دئیے گئے ہیں یعنی پہلے حقوق اللہ اور دوسرے حقوق العبادہیں لیکن اسلام نے حقوق العباد کو زیادہ اہمیت دی ہے۔