نا سیاسی مطالبات،ناملازمتوں کارونا،ہنگری میں ہزاروں افراد یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔
Hungary: On the streets against the possible closure of the university
مظاہرین نے کہا کہ معاملہ بچوں کے مستقبل کا ہے، یونیورسٹی کے خلاف بنائے گئے کسی قانون کو نہیں مانتے۔ بڈاپسٹ میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی طالب علموں سمیت اساتذہ اور دانشوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت کی جانب سے ایسی کوئی قانون سازی نہ کی جائے، جس کے باعث یورپ کی معروف یونیورسٹی کو بند کرنا پڑے۔ 1991 میں قائم کی گئی ،سینٹرل یورپین یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کے خلاف نوبیل انعام پانےوالی 17شخصیات سمیت دنیا بھر کے500سے زائد تعلیمی ماہرین نے بھی احتجاج کیا ہے۔