لاہور (یس ڈیسک) معروف پاپ گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ عورت مرد کے بغیر نامکمل ہوتی ہے اور عورت کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خد انے انہیں پھر سے محبت کرنے والا شوہر عطا کیا ہے۔
خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہوں ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں ، میرے شوہر کو گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیں او روہ مجھ پربھرپور اعتماد کرتے ہیں۔