کھا ریاں(محمد اارشد چو ہد ری سے) وائس چےئر مین چو ہد ری خا دم حسین یو سی با ہر وال نے کہا کہ عوام کے تما م دیر ینہ مسائل کا خا تمہ میر اولین تر جیحی ہے عوام کے مسا ئل کو ہنگا می بنیا دوں پر حل کر یں گے اور عوام سے کئے گئے تما م وعد ے پو رے کر یں گے ،انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجا ب عوام فلا ح کیلئے کو شا ں ہے عوامی مفا دات کے تحفظ میا ں شہبا ز شر یف ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں ،انہوں نے مز ید کہا کہ انشا ء اللہچو ہد ری عا بد رضا کی قیا دت میں یو نین کو نسل با ہر وال کو ایک مثا لی اور تر قی یا فتہ یو نین کو نسل بنا ئیں گے