وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق حسین نواز آج دوسرے مرحلے میں دستاویزات سمیت پیش ہوں گے، حسین نواز سے گزشتہ روز چند اہم
دستاویزات طلب کی گئی تھی ۔گزشتہ روز جے آئی ٹی نے حسین نواز سے 4 گھنٹے اور نیشنل بینک کے صدر سعید احمد سے 13 گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی گئی تھی۔گزشتہ روز حسین نواز نے دستاویزات پر قانونی رائے کے لئے وقت مانگا تھا ۔