counter easy hit

ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیو

I do not want to lose the federation, Chandio

I do not want to lose the federation, Chandio

ایسی بات نہیں چاہتے جس سے وفاق کو نقصان ہو، مولا بخش چانڈیوحیدرآباد…..مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن کے لئے آئین کے مطابق بات ہوگی، ہم ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے وفاقی کو کوئی نقصان ہو۔صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی اورسیاسی معاملات کی وجہ سےوفاق کونقصان نہیں پہنچاسکتے۔رینجرزاختیارات سے متعلق وفاق کواپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔مولا بخش چانڈیو نے مزید کہا کہ سندھ میں امن کے لئے آئین کے مطابق بات ہوگی۔