اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ میرے منہ سے تین الفاظ این آراو سننا چاہتے ہیں،ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے
کہ یہ لوگ میرے منہ سے تین الفاظ این آراو سننا چاہتے ہیں،ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہو گا،میں ان کو این آر او نہیں دوں گا،جب تک ان کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ملک ترقی کی راہ پر نہیں آ سکتا۔