counter easy hit

پا کستا ن میں عوام غیر محفو ظ ہو کر رہ گئے ہیں

I got chills the masses

I got chills the masses

کھا ریاں(محمد ارشد ہد ری سے) پا کستا ن میں عوام غیر محفو ظ ہو کر رہ گئے ہیں یہاں تک کہ حکمران بھی اپنا تحفظ چا ہتے ہیں اور وہ بھی غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ پا کستان میں ہر کو ئی غیر محفوظ ہو کر رہ گیا ہے ،نہ جا نے کب بم دھما کہ ہوجا ئے ،خو د کش حملہ ہوجا ئے،کب کو ئی واقعہ پیش آجا ئے ،پا کستا ن میں عوام اپنے گھروں تک محفو ظ نہیں چو ری ،ڈکیتی ،راہزانی کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ،اغواء برائے تا وان سے بھی لو گ غیر محفو ظ ہو گئے ہیں سٹر کو ں پر نو سر با زوں کی بھر ما ر نے بھی عوام کو پر یشان کر رکھا ہے ،ٹا ر گٹ کلنگ کی وارداتوں نے بھی عوام کا سکو ن چھین لیا ہے ،کراچی جیسا روشنیوں کا شہر ،لا ہو ر پا کستان کا دل،کو ئٹہ ،پشا ور ،اسلا م آبا د تک قتل ٹا ر گٹ کلنگ کی وارداتوں سے محفو ظ نہیں ،دہشت گر دی نے پا کستا ن اور اسکی عوام کو بہت نقصان پہنچا یا ہے ان گنت آرمی کے جو ن ،رینجر ،پو لیس اور عوام دہشت گر دی کی بھینٹ چھڑ ھ گئے مگر یہ ختم ہو نے کا نا م نہیں لے رہی اب تو بس دعا ؤں کی ضر وت ہے سما جی حلقوں نے کہا کہ خد ا تعا لیٰ پا کستان کو امن کا گہوارہ بنا ئے ،حکمر ان صر ف مذ مت کر تے ہیں عوام کو محفوظ بنا نے کے با رے میں سو چیں ،اپنی ہزاروں کی سیکو رٹی اور عوام بلکل ہی غیر محفوظ ،خدا تعا لیٰ پا کستا ن اور اسکی عوام کو محفو ظ رکھے!آمین۔