counter easy hit

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

I just wish her sisters: Bilawal Bhutto

I just wish her sisters: Bilawal Bhutto

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جو لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس کیلئے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے اپنے دل میں جگہ بنانے کا راستہ بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کیلئے بہت آفرز ہیں ، شادی اس سے کرونگا جو میری بہنوں کو راضی کرے ، میر ی بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے ۔

اوباڑو  میں  میڈیا سے گفتگو میں شادی کے سوال پر بلاول شرما گئے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس کیلئے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website