counter easy hit

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

I stand in Parliament on the decision to Imran Khan

I stand in Parliament on the decision to Imran Khan

پشاور (یس اردو نیوز ) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، اس سے قبل آل پارٹیز کانفرنس میں تحریک انصاف کی شرکت سے کچھ حاصل نہیں ہوا ۔

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف منی لانڈرنگ ، اثاثے چھپانے اور ٹیکس چوری میں پکڑے گئے ہیں ۔ نواز شریف وزیر اعظم ہونے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں ۔ ان کے پاس صرف 2 راستے ہیں ، یا تو استعفیٰ دے دیں یا خود کو احتساب کے لئے پیش کر دیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website