counter easy hit

کشمیری بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں،مسعود خان

I stood in front of Indian repression in Kashmir, Masood Khan

I stood in front of Indian repression in Kashmir, Masood Khan

صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے 11 سوسے زائد افرادبصارت سے محروم ہوگئے ہیں ،ظلم انتہا کو پہنچ چکا ،کشمیر ی بھارتی جبر کے سامنے ڈٹ چکے ہیں ۔

صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے میرپور ریسٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، مغربی ممالک کے بھارت کے ساتھ مفادات وابستہ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی بند کرے،صدر آزادکشمیر نے کہا کہ منظم سازش کے تحت پہلے مقبوضہ کشمیر میں لڑکوں کو بصارت سے محروم کیا گیا اب لڑکیوں کی بصارت چھینی جارہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website