مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بڑا آسان ہوتا ہے سیاست چمکانا،شہداء پر سیاست نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سب ایک ہیں،کئی دہائیوں سےجنگ لڑ رہے ہیں، اب ہمت نہیں ہارنی۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276