counter easy hit

میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی سیاست پر ہمیشہ سے چھاجانے والے شیخ رشید احمد نے اپنی زندگی کے چند بہترین سچ میڈیا کو بتا دیے۔ اس ملک میں فوج نہ ہو تو کسی کو انجکشن بھی نہ ملے۔ سب سچ سچ لکھ رہا ہوں۔ عنقریب کتاب چھپے گی۔ مگر اصل جولکھاہے وہ میرے مرنے کے بعد ہی لوگون کو ہضم ہوسکے گا۔
شیخ رشید احمد کا کورونا سے صحتیابی کے بعد حیرت انگیز انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے اینکر امیر عباس کو انٹرویو میں انھوں نے کورونا کے دوران اس ملک میں علاج معالجے کی سہولیات اورحالت زار سے بھی پردہ اٹھا دیا۔ ویڈیو دیکھیے۔

ایک دوسرےانٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کورونانا وائرس میں مبتلا ٹائم مجھے جن چند چیزوں نے دماغ میں مختلف قسم کے خیالات پیدا کئے اور زندگی میں پچھتاوا رہے گا لیکن اب عمر گزر چکی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website