counter easy hit

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نےبیجنگ کے عالمی سیمینار میں سچ پرمبنی نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا پیش کیا جس میں پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید بھی ہے اور ان کی کرپشن کے خاتمے کے متعلق کمٹمنٹ بھی نظر آرہی ہے۔

جو لوگ پچھلے چالیس سال سے عوام سمیت بین الاقوامی دوستوں کو بھی گمراہ کرتے آرہے ہیں وہ کیونکر وزیراعظم پاکستان کے ویژن تک پہنچ سکتے ہیں ۔ اپوزیشن جس قدر چاہے اعتراض اٹھائے مگر وزیراعظم پاکستان  اپنا سچ پر مبنی ایجنڈا جاری رکھیں تاکہ عالمی دوستوں میں اعتماد پیدا ہوسکے۔

ibrar kayani, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PM, IMRAN KHAN, DOING, THE, BEST, BY, PROJECTING, THE, TRUE, AGENDA, OF, A, CORRUPTION, FREE, PAKISTAN