counter easy hit

اگر اللہ تمہیں مصلٰے پر کھڑا نہیں کر تا تو اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔ ایک لونڈی کا اللہ سے عشق کا ایمان افروز واقعہ

If God does not stand on you, then it means .... One of the lonely love of Allah is a believer

بازار میں ایک کنیز عورت (لونڈی) فرخت ھو رھی تھی۔محمد بن حسین البغدای بھی اسی بازارمیں گے ھو ئے تھے تو اَپ نے اس کنیز عورت کو خرید لیا۔ لوگوں نے کہا پاگل سی ھے۔انھوں نے کہا ٹھیک ھے کوئی بات نیئں اورگھر میں لے اَئے۔ رات کو آدھی رات کے بعد آنکھ کھلی تو وہ لونڈی وہ کنیز عورت مصُلے پہ بیٹھی آنکھوں سے آنسو بہہ رھے تھے رو رو کے سینہ گھٹ رھا اور اللہ سے کہہ رھی ھے ۔ اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے,حالانکہ کہنا تو یہ چاھیے تھا کہ اے اللہ وہ محبت جو مجھے تجھ سے ھے لیکن اُس نے اللہ سے ھاتھ اُٹھاکے کہ اے اللہ وُہ محبت جو تجھے مجھ سے ھے میں اُس کے واسطےتجھ سے سوال کرتی ھوں محمد بن حسین البغدای سن رھے تھے تو اُنھوں نے ٹوکا کہا اے لڑکی کیا کہہ رھی ھے تُو , یوں کہہ اے اللہ وہ محبت جو مجھےتجھ سے ھے تو اس نے کہا چپ کرو اگر اُس کو مجھ سے محبت نہ ھوتی تو وہ اَدھی رات کو مجھے یہاں نہ بیٹھاتا اور تجھے وھاں نہ سُلاتا, اٌس کو مجھ سے محبت ھے تو اُس نے مجھے میری نیند سے اُٹھا کے مصلٰے پہ کھڑا کر دیاپھر کہنے لگی اے اللہ اب تو تیری میری محبت کا راز فاش ھو گیا لوگوں کو پتہ چل گیا کہ ھم محب و محبوب ھیں اے اللہ اب مجھے اپنا وصال دےدے مجھے اپنا ملاپ دےدے اپنے پاس بلا لے چیخ کی اَواز اَئی اور جان نکل گئی تو فرماتے ھیں مجھے بڑا غم ھوا میں اٹھا اُس کے کفن کا بندوبست کرنے کیلئے جب میں کفن لے کے اَیا تو دیکھا کفنی کفنائی پڑی ھوئی سبز کفن میں لپٹی اور اُس کے اُوپر نُورانی الفاظ سے لکھا ھوا عَلٰی اِنُا اَولِیٰاءَاللُہِ لَا خَوف عَلَیّہِمْ وَلَا ھُمْ یَخْزَنٌوْنْ سن لو اللہ کے دوستوں کو نہ دنیا میں غم ھے نہ آخرت میں خوف ھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website