counter easy hit

میری نہیں بنی تو کسی کی بھی نہیں بنے گی ۔۔۔۔۔ ایک افسوسناک واقعہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ مہاراشٹر میں ایک ناکام عاشق نے 24 سالہ لیکچرار کو زندہ جلا کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع وردہ میں 24 سالہ لیکچرار صبح ساڑھے 7 بجے کالج جارہی تھی کہ اسی دوران وکی ناگرال پیچھے سے موٹر سائیکل پر آیا

عائزہ خان کی بھی رنگین تصاویر وائرل ۔۔۔۔ مداح دنگ رہ گئے

اور لڑکی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی اور فرار ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے جب لیکچرار کو دیکھا تو آگ بجھائی اور فوری طور پر اسے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی ۔ دوسری جانب پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم وکی ناگرال کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ شادی شدہ اور ایک 7 مہینے کے بچے کا باپ ہے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے مقتول لیکچرار کا پیچھا کرتا تھا لیکن کوئی جواب نہ ملنے پر مشتعل ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

پانچویں شادی کے 12 دن بعد ہی طلاق ۔۔۔۔۔ صف اول کی اداکارہ نے تو اپنے مداحوں کو دنگ ہی کر ڈالا

IF, I, WOULD, NOT, DO, SOMETHING, NO, ONE, CAN, DO

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website