counter easy hit

تم سب میری خواہش پوری کرو نہیں تو میں ۔۔۔۔ ایک خوبرو استانی کا اپنے شاگردوں کے ساتھ شرمناک واقعہ

مغربی معاشرے میں عام لوگ تو عام لوگ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ایسے افراد جن کا کام معاشرے کی اصلاح کا ہے وہ بھی ایسے گھنائونے کام کر ڈالتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

کولمبیا کی استانی کو ہائی سکول کے نوجوان طالبعلموں کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرنے کے جرم میں چالیس سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یوکاسٹا نامی 40سالہ استانی نے میڈلن کے نجی سکول میں تمام طالبے علموں کو دھمکی دی کہ وہ اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کریں ورنہ وہ انہیں امتحانات میں فیل کر دے گی تاہم ٹیچر کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک بچے نےتمام تر صورتحال اپنے والدین کو بتائی اور اسے گرفتار کر لیاگیا ۔چالیس سالہ استانی کو طلاق کے ساتھ ساتھ چالیس سال قید کا بھی سامنا ہے ۔ یہ واقعہ در اصل 2016میں جنوری سے اپریل کے درمیان پیش آیا جس دوران استانی نے طالبعلموں سے سوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ وہ دوسرے مضامین میں بھی ان کو مدد فراہم کر سکتی اور ان کے ٹیلی فون نمبر ز لے لیے ۔استانی نے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بچوں کو اپنی فحش تصاویر اور ویڈیو ز بھیجیں ۔ٹیچر نے انہیں اپنے فلیٹ پر بلایا اور ان سے کہا کہ اگ انہوں نے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تووہ انہیں امتحانات میں فیل کر دے گی ۔ ٹیچر کا مکروہ چہرہ اس وقت سامنے آیا جب ایک لڑکے کے باپ نے اس کا موبائل فون چیک کیا تو اس کے پیروں تلے زمین ہی نکل گئی ۔اب وہ خاتون جیل کی سلاخوں کے پیچھے اور اس کے شوہر نے طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ۔جب اسے گرفتار کر لیا گیا تو اس کے ایک طالب علم نے تمام تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں

If, you, would, not, fulfill, my, desire, a, lady, teacher, shameful, act, to, her, students

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website