امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی ہے۔