ایک دن ایسا کرو تم
ہم کو بھول جاؤ تم
ایک دن ایسا کرو
دنیا نئی بساؤ تم
ایک دن پھر ہم بھی اپنے
دل کو آزمائیں گے
دیکھتے ہیں بن تمہارے
کتنے دن جی پہائیں گے
جی گئے تو بے وفا
ورنہ امر ہو جائیں گے
ایک دن ایسا کرو تم
ہم کو بھول جاؤ تم
By Yesurdu on December 22, 2015
ایک دن ایسا کرو تم
ہم کو بھول جاؤ تم
ایک دن ایسا کرو
دنیا نئی بساؤ تم
ایک دن پھر ہم بھی اپنے
دل کو آزمائیں گے
دیکھتے ہیں بن تمہارے
کتنے دن جی پہائیں گے
جی گئے تو بے وفا
ورنہ امر ہو جائیں گے
ایک دن ایسا کرو تم
ہم کو بھول جاؤ تم