ہالی ووڈ جا کر بھی بالی و وڈ کڑی نہیں بدلی، پریانکا چوپڑا کہتی ہیں ہالی ووڈ پہنچ کر بھی ان کا مزاج نہیں بدلا وہ اب بھی دیسی پنجابی گرل ہیں۔
I’m still desi Punjabi girl, Priyanka
بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں ہدایت کار کرن جوہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی راز افشا کئے، انہوں نےاداکار ڈائے نےجانسن کو ہالی ووڈ کا سلمان خان قرار دیا۔کہتی ہیں وہ جلد فلم “بے واچ” کی تشہیر کے لئے بھارت آئیں گے۔ پریانکا چوپڑانے یہ بھی کہا کہ انہیں اس بات پر یقین ہے کہ نظر لگتی ہے اس لئے اپنی خوبیوں کو چھپا کر رکھنا چاہیے۔