پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستختی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آنے والی جے آئی ٹی پر لعنت بھیجتے ہیں کیونکہ یہ حکومت کے دو نمبر بے ضمیر لوگوں کی تیار کردہ جعلی رپورٹ ہے۔