سپین (یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانیوں نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حق اور باطل کے درمیان لیکر کھینچ دی۔حق ہمیشہ کیلئے سر بلند اور باطل کاکہیں ٹھکانہ نہیں ہے۔
امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرات اظہار کا عظیم نمونہ ہیں۔