پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ خانوادہ رسول ﷺ نے بے مثال قربانیاں دے کر مظلوم اور پسے ہوئے عوام کے حقوق کا تحفظ کیا اور یزیدی فکر کو نیست و نابود کیا۔امام حسین ؑ نے ظالم کو للکار کر مظلوموں کو حق کیلئے لڑنا سکھایا