بارسلونا۔(یس اردو نیوز) تارکین وطن کس مسئلہ پر کس دفتر سے رجوع کریں اس حوالہ سے ایمیگریشن دفتر بارسلونا نے گائیڈ لائن جاری کر دی ہے۔ پاک فیڈریشن سپین کے جنرل سیکرٹری راجہ بابر ناصر کےمطابق ایمیگریشن دفتر سے پاک فیڈریشن سپین کو وصول ہونے والی ای میل کے مطابق تارکین وطن نیچے دئے گئے مسائل پر متعلقہ دفتر سے رجوع کر سکتےہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے نیچے دی گئی تصاویر پر کلک کریں۔ شکریہ۔ بارسلونا اردو سروس