اور یقینا یونس رسولوں میں تھا یاد کرو جب یک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا پھر قرعہ اندازی میں شامل ہوا اور اس میں مات کھائی اخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں سے نہ ہوتا تو روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا (سورة الصافات)۔