counter easy hit

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

جامشورو (ویب ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی، طالبہ نے بتایا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ٹیچر احسان میمن ہراساں کرتے ہیں اور کلاس میں آتے جاتے ہوئے مجھے تنگ کرتے ہیں اور گندی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر حراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ان کا دوست ٹیچر احسان میمن امتحانات میں پرچے آؤٹ کرنے کے معاملے پر اسے ہراساں کرتے ہیں اور کلاس میں تنگ کرتے ہیں۔ طالبہ سائرہ نے کہا کہ ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ شعبہ کی سربراہ ناہید میمن کو کئی بار اس حوالے سے شکایت کی مگر انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی انضباطی کارروائی کی۔ سائرہ کا کہنا تھا کہ مسلسل ہراسانی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کی کوشش کی۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے معاملے پر 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جو ایک ہفتے میں انتظامیہ کو رپورٹ پیش کرے گی۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

یونیورسٹیوں میں اساتذہ طلبہ کو غیر اخلاقی موضوعات پر اسائنمنٹس دینے لگے، طلب علم شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے، اقرا یونیورسٹی میں ایک استاد نے غیر اخلاقی موضوعات پر اسائمنٹ دینے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹیچر کو فوری طور ہپر بر طرف کیا جائے، عدالت نے صوبائی حکومت اور ایچ ای سی کو اس معاملے پر کاروائی کا حکم دے دیا، اس سے قبل بھی کئی پاکستانی یونیورسٹیوں سے میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آئیں ہیں۔

IMPORTANT, CITY, GIRLS HOSTEL, STUDENT, EXTENT, ALLEGATIONS, ON, HER, PROFESSOR, AND, TEACHER

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website