چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس
قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ اداروں، چیئرمین مسنگ پرسن کمیٹی، سیکرٹری دفاع اور داخلہ کی بھی شرکت کمیشن کی اجلاس کو لاپتہ افراد سے متعلق بریفنگ دی گئی مارچ 2011 سے اب تک لاپتہ افراد کے 5ہزار 290 کیسز فائل ہوئے دائر مقدامات میں سے 2ہزار 636 افراد کا پتہ لگالیا گیا 446 مقدمات جبری گمشدگی کے نہیں تھے، 382 تکنیکی بنیادوں پر خارج کئے گئے 1ہزار 828 مقدمات التواء کا شکار ہیں لاپتہ افراد کے حوالے سے عوامی رائے اور حقیقت میں تزاد ہے غیر ملک جانے والے اور غیرملکی جیلوں میں قید افراد کو لاپتہ افراد شمار کیا جاتا ہے کچھ افراد بارڈر پار کرکے دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے اور سزا پائی لاپتہ افراد سے متعلق کچھ کیسز مختلف فورمز پر اٹھائے جانے پر ایک سے زائد ہار گنے، بریفنگ
شہریوں کی جان اور آزادی کے خلاف اس لاقانونیت کو برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کی کمیشن کو لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت اور کمیشن کو ایدھی اور دیگر اداروں میں موجود نامعلوم لاشوں کے فرانزک اور ڈی این اے ٹیسٹ کے حکم کے علاوہ چیف جسٹس نے متعلقہ اداروں کو لاپتہ افراد سے متعلق معاملہ قانون کے مطابق حل کرنے کی بھی ہدایت کی