پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ایک سال کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
Imposed a ban of one year on Andre Russell
غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انسداد ڈوپنگ ٹریبیونل کے چیئرمین ہیو فلکنر نے فیصلہ سنایا اور جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ آندرے رسل اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔