counter easy hit

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔!!! پاکستانی اداکار عمران عباس کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف عمران عباس کے والد انتقال کر گئے ہیں، ادا کار کی جانب سے اپنی وال پر تحریر کیا گیا کہ انکے والد انتقال کر گئے ہیں ، انکے لیے سورۃ فاتحہ پڑھ کر انکی مغفرت کے لیے دعا کریں۔

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

اداکار کے ہی اس پیغام کو پاکستانی اداکارہ میرا کی جانب سے اپنی وال پر پوسٹ کیا گیا، میرا کی جانب سے عمران عباس کے والد پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ اداکار میرا کا اپنے پیغام میں کہنے تھا کہ ’’ یہ ایک نہایت غمگین موقع ہے، اس موقع پر میں اور میری پوری فیملی عمران عباس کے ساتھ کھڑے ہیں، اس دکھ کی گھڑی میں مرحوم کے مغفرت کی دعائیں کر رہی ہوں جبکہ میری اپیل ہے کہ سارے لوگ عمران عباس کے والد کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں ‘‘۔

Imran Abbas, father, died, yesterday

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website