لندن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا۔ ایف آئی اے کی تحویل میں موجود تین ملزموں کی حراست کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔
برطانوی پولیس کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کی برطانیہ حوالگی پر پیشرفت نہیں ہوسکی۔
ان ملزموں میں محسن علی سید، خالد شمیم اور معظم علی شامل ہیں۔